1965
ویسے تو ہر صبح ہی خوشگؤار ہوتی ہے مگر آ ج تو صبح
اٹھتے ہی دیکھا کہ صبح کی ہوا میں روشنی میں کچھ اور ہی بات تھی
ویسے تو یہ بھی باقی میچوں کی ترا ہی ہے مگر اس بار ملک کا
بچہ بچہ بڑھ چڑھ کر دعا ؤ ں میں شآمل ہے . ایک عجب سی کیفیت
ہے بہت عر صے کے بعد یہ سماں نظر آیا کہ پورا ملک یکجا اور یکجان
ہے . آج تو جس شخص نے کبھی ٹی وی کا منہ نہیں دیکھا اور کرکٹ
میں کبھی دلچسپی نہیں لی وہ بھی آج مِیچ کے لیے دعا گو ہے . شہر
قصبوں گاؤں میں ہر جگہ بس ایک ہی بات ہے کہ بس پاکستان جیت جاتے
ایسا ہی کچھ منظر 1965 کی جنگ کے دنوں میں تھا
دیکھھ کر ساحل آج جذبہ یہ قوم کا
یاد آ رہا ہے مجھے وہ دن 1965 کا
کس طرح عوام 1965 میں یکجا ہو گئی تھی اور فوجی جوانوں کے پیچھے
سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہو گئی تھی

اسی طرح آج بھی جب کہ پاکستان انڈیا کا سیمی فآ ئنل ہو رہا ہے
تو ایک بار پھر عوام یکجا ہو گئی ہے
No comments:
Post a Comment